Image for Aayine Hairan Hain

Aayine Hairan Hain : (Urdu Poetry)

See all formats and editions

Aayine Hairan Hain, is the first collection of Urdu poetry by Shahid Parvez Sayed.


شاہد پرویز سید بنیادی طور پر نظم اور غزل کے شاعر ہیں۔ ہجرت کے تجربے نے ان کی شخصیت اور فن پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ شاہد کی شاعری اپنے عہد، حالات اور معاشرے کی پیداوار ہے۔ حالات کا جبر، موت کا خوف، ذات کی شکست، تشکیک، مایوسی، بےچینی، تنہايی، بیگانگی، غم و غصہ، جھلاہٹ اور ایک اضطرابی کیفیت ان کی نظموں اور غزلوں کا بنیادی پس منظر ہے۔ دوسری طرف یہ بھی ایک سچ ہے کہ ان کا جھکاو رومانیت سے بھرپور رہا ہے۔ ایک اور حقیقت جو شاہد کو دلچسپ بنا دیتی ہے وہ روایت کا گہرا ادراک رکھتے ہويے بھی روایت سے بغاوت نہیں کرتے بلکہ روایت کی پاسداری میں غزل کو ہم عصر زندگی کے احساس سے ہم اہنگ کرنے کی کوشش کی ہے۔


Read More
Title Unavailable: Out of Print
Product Details
Taemeer Publications
9358720786 / 9789358720785
Paperback / softback
11/07/2023
154 pages
152 x 229 mm, 213 grams